Sunday, January 22, 2006

کچھ ميرے بارے ميں


ميری شاعری وسيع و عريض شفاف نيلگوں آسمان کا ايک کينوس ہے جہاں ميں اپنی مرضی کی تصويريں پينٹ کرتی ہوں،بچپن پاکستان ميں گزرا 
ھوش سنبھالتے ہی برطانيھ ميرا دوسرا وطن بن گيا،پاکستان سے دوری، زبان تہذيب و ثقافت کی تبديلی نے اندر سے ميری حساس طبيعت کو لکھنے پر مجبور کيا ،شاعری کے ذريعے ميرے اندر کی لڑکی نے اپنے خواب و خيال کی دنيا سے رابطھ جوڑ ليا،جو کچہ لکھا اس کی بہت پذيرائی ہوئی جس سے مجھے اعتماد کی دولت ملي اور ميں اپنے الفاظ بانٹنے لگی،
ميرا پہلا شعری مجموعھ ٰٰٰدرد کي نيلي رگيںٰ منظر عام پر آ چکا ھے، 
يہ کتاب اپنے نام، کلام ميں نيلے رنگوں کي تماثيل، سائز، ہئيت، اور تحرير کی چھپائی کے منفرد ہونے کي وجہ سے بہت سراہی گئ ہے.
،اگر آپ اردوشاعری کے دلدادہ ہيں، جديد شاعری کی باريکيوں سے لطف اندوز ہوتے ہيں تو يہ کتاب اپنی لابريری کی زينت ضرور بنائيں،ادبی حلقوں ميں اس کتاب نے خاصا ارتعاش پيدا کيا ہے،

اس کتاب کي قيمت آٹھ برطانوی پاؤنڈ ہے.
 ای ميل کے ذريعے اپنا پتہ بھجواکر کتاب حاصل کیجئے.
،بيرونٍ برطانيہ ادائيگی بذريعہ پوسٹل آرڈر جبکہ اندرونٍ برطانيہ چيک اور پوسٹل آرڈر دونوں کے ذريعے کی جا سکتی ہے-
اي ميل کا پتہ::

farzana@farzanaakhtar.com

farzananaina@gmail.com

2 comments:

Anonymous said...

Derd ki neli ragain yadoon main jalnay k sabab
naina ji ye buhat khubsurat ghazal hai app ki.from sehrish navaz pakistan in UAE

Urdu Blog by F@rzana***نيناں*** said...

Many Thanks Sehrish,Receiving encouragement is a must for an artist, aap ki hosla afzai se khushi mili hai...Shukria